Poetry
Note:This is My First Poem (It's Simple, I know )

Namaz(نماز)

اگر زندگی میں کچھ بھی ہو

بس نماز نہ چھوٹے کبھی ہمیں

نماز ہے وضو سے وضو سے پاکیزگی

جنّت ہے نماز سے نماز میں جنّت دیکھ

نورے قلب مِلتا ہے نماز سے ہمیں

ایسی نماز نماز ہے پریشانی نہیں

غافل ہو جا ئے دنیا سے ایسی نماز تلاش کر

جیسے ہوتا ہے غافل دنیا سے نیند میں تو اے شجر

وہ نماز میں کرتے تھے سفرے جنّت

ہم نماز میں کرتے ہے سفرے دنیا

ایک بار دل کی مسجد میں اذان دے کے تو دیکھ

دل کی مسجد میں نماز پڈ کے تو دیکھ

مردے نماز کے لئے مسجد ہے ہمہ

عورتے نماز کے لئے خانقاہ ہے باکی

آگر تُجھے نماز کا فائدہ بے دیکھنا

تو اپنے عمل کا رخ ہے تُجھے دیکھنا

ہوجائے کوئی بھی ختا تجھ سے یا من

بس رب کا در نماز سے نہیں چھوڑنا کبھی

Written in April of 2017